میں روزے نہیں رکھتا توکیا روزقیامت مجھے عذاب ہوگا ؟

الØ+مد للہ
رمضان المبارک اسلام کے ارکان میں سے ایک رکن ہے جس پر اسلامی عمارت قائم ہے ،
اللہ سبØ+انہ وتعالی Ù†Û’ ہمیں یہ بتایا ہے کہ رمضان Ú©Û’ روزے جس طرØ+ پہلی امتوں پر فرض کیے گئے تھے امت اسلامیہ پر بھی فرض Ú©ÙŠÛ’ گئے ہیں
اس کا ذکر کرتے ہوئے اللہ تعالی نے فرمایا :

{ اے ایمان والو تم پرروزے رکھنا فرض کیا گیا ہے جس طرØ+ تم سے پہلے لوگوں پرفرض کیے گئے تھے ...تا کہ تم تقوی اختیار کرو }
البقرۃ ( 183 ) ۔

اورایک مقام پر Ú©Ú†Ú¾ اس طرØ+ فرمایا :

{ ماہ رمضان وہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں Ú©Ùˆ ہدایت کرنے والا ہے اورجس میں ھدایت اورØ+Ù‚ وباطل Ú©ÛŒ تمیز Ú©ÛŒ نشانیاں ہیں ØŒ
تم میں جوشخص اس مہنیہ کو پائے اسے روزہ رکھنا چاہیۓ ، ہاں جو بیمار ہویا مسافر ہواسے دوسرے دنوں میں گنتی پوری کرنی چاہیے ،
اللہ تعالی کا تمہارے ساتھ آسانی کرنے کا ارادہ ہے سختی کا نہیں ، وہ چاہتا ہے
کہ تم گنتی پوری کرلو اوراللہ تعالی کی دی ہوئي ہدایت پر اس کی بڑائياں بیان کرو اوراس کا شکر کرو }
البقرۃ ( 185 ) ۔

Ø+دیث میں بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :

ابن عمررضي اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

( اسلام Ú©ÛŒ بنیاد پانچ چيزوں پر ہے : یہ گواہی دینی کہ اللہ تعالی Ú©Û’ علاوہ کوئي معبود برØ+Ù‚ نہیں ØŒ
اوریقینا Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالی Ú©Û’ رسول ہیں ØŒ
اورنماز قائم کرنا ØŒ زکوۃ ادا کرنا ØŒ Ø+ج کرنا ØŒ اوررمضان المبارک Ú©Û’ روزے رکھنا )
صØ+ÛŒØ+ بخاری Ø+دیث نمبر ( 8 ) صØ+ÛŒØ+ مسلم Ø+دیث نمبر ( 16 ) Û”